Shilajit & Raw Honey

 1,200

Shilajit and Raw Honey

100 % Pure and Natural

3 days money back guarantee

Free Delivery

Compare
SKU: 659 Category:

Description

Honey mixed with Shilajit these two products are surprisingly useful. In many cases, their combination not only sums up their benefits, but multiplies the effect many times.100% Raw Honey mixed with Pure Shilajit.

Shilajit and Honey Benefits

Ayurveda medicine has long recommended a mixture of honey with Shilajit. The impact it has on the body, summarizes the positive impact of each of these wonderful means. The body regains strength quickly, gets a charge of energy and becomes stronger. Since one of the components is a true natural antibiotic and it surpasses the viral processes of viruses, microbes and fungi, the human body begins to rejuvenate.1-2 teaspoon take 2 times with warm milk glass a day.


سلاجیت کے معنی “پتھر کی جان” کے ہیں۔سلاجیت، شمالی پاکستان بالخصوص گلگت بلتستان ،نگر، چترال اور کیلاش کےعلاوہ۔ کوہ ہمالیہ کا نچلا حصہ ہر دوار شملہ اور نیپال میں پایا جاتا ہے۔ اس کی کثیر مقدار کھٹمنڈو سے انڈو پاک لاکر فروخت کی جاتی ہے۔ اس کا رنگ سیاہی مائل چاکلیٹ کی طرح ہوتا ہے۔مئی  جون میں بعض پہاڑوں میں گرمی کی شدت کے باعث دراڑوں کے اندر سے ایک قسم کی گوند کی طرح کا مادہ خارج ہو کر جم جاتا ہے، یہ مادہ پہاڑ کی درزوں/دراڑوں میں از خود بنتا ہے، یہ ایک ٹھوس مادہ ہوتاہے جس میں نامیاتی اجزاء، نباتاتی ریشے اور ارضی اجزاء پائے جاتے ہیں۔‌

سلاجیت ایسےپہاڑوں‌ سے نکلتی ہے جن میں‌ سونے، چاندی، تانبے، سیسہ، زِنک اور لوہے کی کانیں ‌ہوتی ہیں‌ اس لئے اس کا رنگ مختلف ہوتا ہے۔اِس میں‌ سے گائے کے پیشاب جیسی بُو آتی ہے۔اس کے مختلف نام ہیں جو درج ذیل ہیں

۱- انگریزی black asphaltum  ۔

لاطینی- Asphaltum punjabian –

فارسی- ملائی۔مومیائی

 ہندی- شیلاجیت

 اردو- سلاجیت

سلاجیت کے تاثیر: سلاجیت کا مزاج گرم؛ ۲درجہ، خشک؛ 2 درجہ ذائقہ اس کا تلخ ہوتا ہے۔ سلاجیت کو چترالی زبان میں “زومو آشرو” یعنی “پہاڑ کا آنسو” کہا جاتا ہےچترالی زبان میں “آشرو” “آنسو” کو کہا جاتا ہے لفظ آشرو پنجابی زبان کے لفظ “اَتھرُو” سے بنا ہے۔ طب یونانی میں اس سیال مادہ کے کئی طبی فوائد بیان کیےگئے ہیں ۔جن میں؛

۱- ہڈیوں کی کمزوری کا خاتمہ،

۲- جسمانی کمزوری کا خاتمہ،

۳- شیا ٹیکا درد کا خاتمہ،

۴- ران کے پٹھوں میں پڑنے والے عضلاتی کھچاؤ کا خاتمہ،

۵- پنڈلی کے پٹھوں میں پڑنے والے کھچاؤ کا خاتمہ،

۶-  پاؤں میں پڑنے والی سوجن کا خاتمہ ۔

سلاجیت ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے اور جسم کو گرمائش دینے کے لۓ استعمال ہوتی ہے۔ عموماً یہ مردانہ کمزوری دور کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال ہوتاہے۔ اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ ہر مرض کے لئے مفید ہے اعصابی امراض میں بکثرت اس کا استعمال ہوتا ہے اعصاب کوطاقت دیتی ہے۔ اگرچہ سلاجیت پیشاب آور ہے، مگر اس کو “سلسل البول” یعنی بار بار پیشاب آنا میں استعمال کیا جائےتو پیشاب کی زیادتی کو روک کر مثانہ کوقوی کرتی ہے۔ سردیوں میں اس کی معمولی سی مقدار کھانے سے سردی کا احساس ختم ہوتا ہے۔